راہ خدا

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - اللّٰہ کے واسطے، خدا کی رضامندی کے لئے، فی سبیل اللّٰہ۔

اشتقاق

معانی اسم مجرد ١ - اللّٰہ کے واسطے، خدا کی رضامندی کے لئے، فی سبیل اللّٰہ۔